ترکی: دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنا دیا گیا

ترکی کے اضلاع بن گیول اور بتلیس میں دہشت گردوں کی طرف سے خالی اراضی میں نصب کردہ دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کوناکارہ بنا دیا گیا

727276
ترکی: دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنا دیا گیا

ترکی کے اضلاع بن گیول اور بتلیس میں دہشت گردوں کی طرف سے خالی اراضی میں نصب کردہ دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کوناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق بن گیول کی تحصیل گینچ  اور ضلع بتلیس کے دیہی علاقے میں بارودی سرنگوں کی صفائی کے کام کے دوران دہشت گردوں کی طرف سےنصب کئے گئے 2دیسی ساختہ دھماکہ خیز  مواد کوناکارہ بنا دیا  گیا ہے۔

بتلس کی تحصیلوں گُر اوئے مک اور متقی کے دیہی علاقوں میں دھماکہ خیز مواد میں استعمال کئے جانے والے کثیر تعداد مواد  اور خوراک کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

کھارس اور دیار بکر  میں جاری  آپریشنوں میں بھی 12 گیس سیلنڈروں اور مختلف حیاتی نوعیت کے سامان کو تحویل میں لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں