مارک روٹ جھوٹا آدمی ہے: چاوش اولو

وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو  نے کہا ہے کہ ولندیزی وزیراعظم مارک روٹ غلط بیانی اور جھوٹ سے کام لے رہے ہیں اورمیرا خیال  تھا کہ وہ ایک ایماندار اور بہترین اوصاف کے حامل شخص ہیں مگر  میری رائے غلط نکلی

692497
مارک روٹ جھوٹا آدمی ہے: چاوش اولو

وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو  نے  کہا ہے کہ     یورپی یونین کے ساتھ مہاجرین کی  واپسی  پر مبنی  معاہدہ منسوخہو سکتا ہے۔

  وزیر خارجہ نے  کہا کہ   اگر یورپی یونین نے ترک شہریوں کے لیے  ویزے میں نرمی اور مہاجرین  کےلیے مالی امداد  پر مشتمل اپنے وعدے پورے نہ کیے  تو ہم بھی  پناہ گزینوں  کی واپسی سے متعلق معاہدہ منسوخ کر دیں گے۔

 انہوں نے کہا کہ  یورپ میں    نسل پرستی   ،غیر ملکی  دشمنی،اسلام   مخالفت  اس وقت انتہا کو پہنچ  چکی ہے ۔

بعد ازاں  وزیر خارجہ نے ایک ٹیلی ویژن  پروگرام میں کہا کہ ولندیزی  وزیراعظم غلط بیانی اور جھوٹ  سے کام لے رہے ہیں اور  میرا خیال  تھا کہ وہ  ایک ایماندار اور بہترین اوصاف کے حامل     شخص ہیں مگر  میری رائے غلط نکلی۔  سیاست دان کا ایمان دار ہونا  اولین ترجیح ہونی چا ہیئے۔



متعللقہ خبریں