روسی طلبہ اب کسی پابندی کے محتاج نہیں: حکومت ترکی

روسی وزارت تعلیم  کے  شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے  نگراں  نکولائے  توئے وانن   نے  بتایا ہےکہ  ترکی میں حصول تعلیم کے خواہاں طلبہ  کو  ترکی جانے کے لیے بعض دشواریوں کا سامنا تھا  مگر  اب اس طرح کی  کوئی پابندی باعث زحمت نہیں ہے

563158
روسی طلبہ اب کسی پابندی کے محتاج نہیں: حکومت ترکی

روسی طلبہ کی  حصول تعلیم کےلیے ترکی آمد  پر سے پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

 روسی وزارت تعلیم  کے  شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے  نگراں  نکولائے  توئے وانن   نے  بتایا ہےکہ   ترکی میں حصول تعلیم کے خواہاں   طلبہ  کو  ترکی جانے کے لیے بعض دشواریوں کا سامنا تھا  مگر  اب اس طرح کی  کوئی پابندی  باعث زحمت نہیں ہے ۔

یاد رہے کہ حکومت ترکی نے   گزشتہ سال روسی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد  روسی طلبہ کی ملک میں  آمد   کو محدود کر دیا تھا ۔



متعللقہ خبریں