لیتھوانیا کے وزیر خارجہ کا دورہ ترکی،وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم بن علی یلدرم نے لیتھوانیا کے وزیر کارجہ سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش پر لیتھوانیا  کا موقف قابل تعریف  رہا ہے

557343
لیتھوانیا کے وزیر خارجہ کا دورہ ترکی،وزیراعظم  سے ملاقات

   وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ   ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش پر لیتھوانیا  کا موقف قابل تعریف  رہا ہے۔

 اس بات کا اظہار انہوں نے  ترکی کے دورے پر آئے ہوئے  لیتھوانیا کے وزیر خارجہ  لینا  لینک ایوی کوس سے ملاقات کے دوران  کیا ۔

 یلدرم نے کہا کہ   یورپی یونین کے      رکن ملک کے وزیر خارجہ کا یہ دورہ  ہمارے لیے اہمیت رکھتا ہے،ترکی اورلیتھوانیا  کے درمیان  تعلقات    میں فروغ  کےلیے پیش قدمی کی ضرورت ہے۔

مہمان وزیر خارجہ  نے  اس موقع پر 15 جولائی کے واقعات میں  ہلاک ہونے والوں کے لیے تعزیت کا اظہار کیا  اور دو نوں ممالک  عالمی  مسائل کے حل میں مشترکہ  موقف رکھتے ہیں۔

ملاقات میں    دو طرفہ تعلقات  کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں