جمیل چیچک مولودوہ کے دورے پر

اپنے ہم منصب ایگور کورمین سے ملاقات کریں گے

64381
جمیل چیچک مولودوہ کے دورے پر

ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک سرکاری دورے پر مولدوہ روانہ ہوگئے ہیں۔
قومی اسمبلی کے اسپیکر جمیل چیچک کشنیف کے دورے کے دائرہ کار میں اپنے ہم منصب ایگور کورمین مولدوہ کے صدر نکولائی تیمفتی اور وزیراعظم یوری میانسا سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔

جمیل چیچک اقوام متحدہ میں مولودہ کے مستقل نمائندئے نکولا ہیرنگٹن بی حے کے ہمراہ مولودوہ پارلیمنٹ کے علاقائی آفس کا بھی افتتاح کریں گے۔

مولودوہ سے منسلک خود مختیار جمہوریہ گاگاووز کے دارالحکومت کومرات کا بھی دورہ کرنے والے جملی چیچک یہاں پر سرکاری یونیورسٹی میں عوام سے خطاب بھی کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں