مغربی نیل وائرس،یونان میں دو افراد ہلاک

ایک ہفتے کے دوران اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد آٹھ ہو چکی ہے جس کے بعد  سال کے اوائل سے اب تک  مغربی نیل وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ ہو گئی ہے جبکہ دو افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں

2019210
مغربی نیل وائرس،یونان میں دو افراد ہلاک

 مغربی نیل وائرس  کی وجہ  سے  یونان میں دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔

یونانی ادارہ برائے  صحت عامہ کے مطابق، ایک ہفتے کے دوران اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد آٹھ ہو چکی ہے جس کے بعد  سال کے اوائل سے اب تک  مغربی نیل وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ ہو گئی ہے جبکہ دو افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔

 یہ وائرس  کولیکس  قسم کے  ایک مچھر  کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں