برطانیہ نے موڈرنا کی اپ ڈیٹ ویکسین کی منظوری دے دی

اپ ڈیٹڈ موڈرنا ویکسین تحفظ، معیار اور تاثیر کے برطانوی معیار پر پورا اترتی ہے اور جو کہ کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کیخلاف بھی موثر ہے

1868308
برطانیہ نے موڈرنا کی اپ ڈیٹ ویکسین کی منظوری دے دی

برطانیہ نے موڈرنا کی اپ ڈیٹڈ کورونا وائرس ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔

 برطانوی کمیشن برائے صحت عامہ و ادویات کا کہنا ہے کہ اپ ڈیٹڈ موڈرنا ویکسین تحفظ، معیار اور تاثیر کے برطانوی معیار پر پورا اترتی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اپ ڈیٹڈ موڈرنا ویکسین کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کیخلاف بھی موثر ہے۔

امکان ہے کہ اپ ڈیٹڈ موڈرنا ویکسین کی اضافی خوراک بالغ افراد کو لگائی جاسکے گی۔



متعللقہ خبریں