بارش کے پانی میں مضر کیمیائی ذرات موجود ہیں: سائنسی ماہرین
اسٹاک ہوم یونیورسٹی کے ماہرین کی انوائرمینٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نامی جریدے میں شائع ایک تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ بارش کے پانی میں PFAS نامی پر فلورالکل کیمیائی ذرات کا مشاہدہ کیا گیا ہے
1863875
بارش کے پانی میں کیمیائی مواد کا پتہ لگایا گیا ہے۔
اسٹاک ہوم یونیورسٹی کے ماہرین کی انوائرمینٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نامی جریدے میں شائع ایک تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ بارش کے پانی میں PFAS نامی پر فلورالکل کیمیائی ذرات کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ان کیمیائی آمیزہ پانیوں کے استعمال میں خطرہ ہے جو کہ دریاوں ،سمندروں،زمینوں اور ہوائی راستوں سے پھیل رہا ہے۔کبکہ یہ مضر ذرات غذائی پیکٹوں، چھتریوں اور رنگوں وغیرہ سمیت میں پائے جاتے ہیں۔
سائنسی ماہرین نے اس حوالے سے عالمی برادری کو متببہ کیا ہے۔