اوزبکستان کا پہلا ایٹمی گھر روس کی مدد سے تعمیر ہوگا

روسی  قومی توانائی کمیشن "  روس ایٹم" کی طرف سے  اوزبکستان  میں   تعمیر کیا جانے والا ملک کا  پہلا جوہری ایٹمی گھر  2028  میں کام شروع کر دے گا

1010058
اوزبکستان کا پہلا ایٹمی گھر روس کی مدد سے تعمیر ہوگا

روسی  قومی توانائی کمیشن "  روس ایٹم" کی طرف سے  اوزبکستان  میں   تعمیر کیا جانے والا ملک کا  پہلا جوہری ایٹمی گھر  2028  میں کام شروع کر دے گا۔

 اس بات کا اعلان  اوزبک صدارتی ذرائع نے   کیا اور کہا کہ    اس دو حصوں پر مشتمل  جوہری تنصیب    کے قیام کےلیے مطابقت طے ہو گئی ہے  جس کے نتیجے میں اوزبکستان کو 1200 میگا واٹ بجلی مہیا  ہوگی ۔



متعللقہ خبریں