"مشرق وسطی کی صورتحال" یورپی سربراہ برسلز میں یکجا ہو رہے ہیں

یہ اجلاس  6 تا 9 جون کو یورپی پارلیمانی انتخابات سے قبل  منعقد ہو رہا ہے جس کی قیادت چارس میشل کریں گے جس میں یورپی یونین کمیشن  کی صدر ارسلا وان ڈرلین  اور  یورپی خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کے نمائندے جوزف بوریل بھی شریک ہونگے۔

2128964
"مشرق وسطی کی صورتحال" یورپی سربراہ برسلز میں یکجا ہو رہے ہیں

  یورپی یونین  کے سربراہ  مقابلے بازی اور اقتصادیات سمیت  مشرق ووسطی کی صورتحال سے متعلق بات چیت  کے لیے برسلز میں یکجا ہو رہے ہیں۔

 دو روزہ یہ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے

 یہ اجلاس  6 تا 9 جون کو یورپی پارلیمانی انتخابات سے قبل  منعقد ہو رہا ہے جس کی قیادت چارلس میشل کریں گے جس میں یورپی یونین کمیشن  کی صدر ارسلا وان ڈرلین  اور  یورپی خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کے نمائندے جوزف بوریل بھی شریک ہونگے۔

 اجلاس کے آغاز پر یورپی سربراہ یورپی پارلیمانی اسپیکر رابرٹا میتسولا سے تبادلہ خیال کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں