ترکیہ: بے روزگاری کی شرح میں 0٫1 فیصد کمی

ترک ادارہ برائے شماریات کے مطابق، ستمبر کے مقابلے میں بے روزگاری کی شرح کا تناسب 0٫1 فیصد کم ہوتے ہوئے 9٫1 فیصد ہو گیا ہے

2062939
ترکیہ: بے روزگاری کی شرح میں 0٫1 فیصد کمی

 ترکیہ میں بے روزگاری کی شرح گزشتہ ماہ کے مقابلے میں0٫1 پوائنٹ کم ہوتے ہوئے 9٫1 فیصد ہو گئی ہے ۔

ترک ادارہ برائے شماریات کے مطابق، ستمبر کے مقابلے میں بے روزگاری کی شرح کا تناسب 0٫1 فیصد کم ہوتے ہوئے 9٫1 فیصد ہو گیا ہے۔

ملک بھر میں بے روزگار افراد میں 46 ہزار کی کمی واقع ہوتے ہوئے یہ تعداد31 لاکھ 68 ہزار ہو چکی ہے۔

ماہ ستمبر میں روزگار حاصل کرتے ہوئے افراد کی تعداد 3 کروڑ 16 لاکھ 86 ہزار ہو گئی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں