ترکیہ: جولائی ۔اگست۔ ستمبر کے دورانیے میں تاریخ کی بلند ترین برآمدات

جولائی ۔اگست۔ستمبر کے دورانیے میں ہم نے تاریخ کی بلند ترین برآمدات کی ہیں۔ انشاءاللہ  امید ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں بھی یہ رفتار برقرار رہے گی: وزیر تجارت عمر بولات

2055814
ترکیہ: جولائی ۔اگست۔ ستمبر کے دورانیے میں تاریخ کی بلند ترین برآمدات

ترکیہ کے وزیر تجارت عمر بولات نے کہا ہے کہ "جولائی ۔اگست۔ستمبر کے دورانیے میں ہم نے تاریخ کی بلند ترین برآمدات کی ہیں۔ یومیہ اعداد و شمار مثبت سمت میں جا رہے ہیں۔ انشاءاللہ  امید ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں بھی یہ رفتار برقرار رہے  گی"۔

استنبول میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیر تجارت بولات نے کہا ہے کہ "جنوری۔ ستمبر 2023 میں ہماری برآمدات 187،5 بلین ڈالر کی حد عبور کر گئی تھیں۔ جولائی کے مہینے میں برآمداتی اعداد و شمار نے دوبارہ سے اوپر کی طرف جانا شروع کر دیا اور جولائی، اگست اور ستمبر کے مہینوں میں ہماری برآمدات اس وقت کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ انشاء اللہ امید ہے کہ اکتوبر کے مہینے میں بھی یہ روش برقرار رہے گی"۔



متعللقہ خبریں