امریکہ نے پولینڈ کو 12 ارب ڈالرز کے اپاچی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری دے دی

امریکی امور خارجہ نے پولینڈکو بارہ ارب ڈالر مالیت کے اپاچی ہیلی کاپٹر اور اس سے متعلقہ سازو سامان کی فروخت کی منظوری  دے دی

2027687
امریکہ نے پولینڈ کو 12 ارب ڈالرز کے اپاچی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری دے دی

امریکی امور خارجہ نے پولینڈکو بارہ ارب ڈالر مالیت کے اپاچی ہیلی کاپٹر اور اس سے متعلقہ سازو سامان کی فروخت کی منظوری  دے دی ۔

امریکی ایجنسی برائے دفاعی سلامتی  تعاون  کے مطابق، امور خارجہ نے پولینڈ کو بارہ ارب ڈالر مالیت کے  96  عدد AH-64E اپاچی ہیلی کاپٹر اور اس سے متعلقہ سازو سامان فروخت کرنے کی منظوری دے دی  جسے اب حتمی منظوری کےلیے کانگریس بھیجا جائے گا۔

 امریکی کانگریس نے ایک ماہ کے دوران اگراس فیصلے پراعتراض نہ کیا  تو اس دفاعی پیکیج  پر مزید پیش رفت ہو سکے گی ۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں