"دی اکانومسٹ کا الٹا قدم"صدر ایردوان پر تنقید بھرے الفاظ واپس لیے

جریدے نے ان انتخابات میں  ممکنہ دھاندلی کا بھی الزام لگایا تھا جو اس نے نتائج کے بعد واپس لے لیا ہے

1986678
"دی اکانومسٹ کا الٹا قدم"صدر ایردوان پر تنقید بھرے الفاظ واپس لیے

 برطانوی  جریدے دی اکانومسٹ نے ترکیہ کے انتخابی نتائج  کے نتیجے میں اپنے  الفاظ واپس لے لیے ہیں۔

 جریدے نے اپنے سرورق پر صدر ایردوان کو نشانہ بناتےہوئے سوشل میڈیا پر سال 2023  اہم ترین انتخابات  کی سرخی  لگائی تھی ۔

 جریدے نے ان انتخابات میں  ممکنہ دھاندلی کا بھی الزام لگایا تھا جو اس نے نتائج کے بعد واپس لے لیا ہے۔

جریدے نے سرورق کی تصویر بدلتے ہوئے چینی معیشت کی  ترقی کو اژدہے سے تشبیہ دی ہے۔



متعللقہ خبریں