ترکیہ، صنعتی انڈکس میں 2٫4 فیصد کا اضافہ

ترکیہ کے شماریاتی ادارے کی جانب سے ماہ  اگست کے صنعتی پیداواری انڈکس  کے نتائج کا اعلان

1891876
ترکیہ، صنعتی انڈکس میں 2٫4 فیصد کا اضافہ

ماہ ِاگست میں ترکیہ میں صنعتی پیداوار میں ماہانہ بنیاد پر 2.4 فیصد اور سالانہ بنیادپر 1 فیصد اضافہ ہوا۔

ترکیہ کے شماریاتی ادارے  نے ماہ  اگست کے صنعتی پیداواری انڈکس  کے نتائج کا اعلان   کر دیا ہے۔

اس کے مطابق گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں  رواں سال  اگست میں صنعتی پیداواری  انڈکس  میں 2٫4 فیصد کا  اضافہ ہوا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں