ادویات کی اسمگلنگ کے جواز میں چینی فرموں پر امریکی پابندیاں

امریکہ کا یہ  فیصلہ انسداد ِ منشیات  اور ادویات کو غلط مقاصد کے لیے استعمال   کیے جانے کے خلاف ہماری جدوجہد  کی ہی ایک کڑی ہے۔

1457257
ادویات کی اسمگلنگ کے جواز میں چینی فرموں پر امریکی پابندیاں

امریکی انتظامیہ نے ’’فین تانیل ‘‘ دوائی کو چوری کرنےکے جواز میں5 چینی شہریوں اور 2 فرموں پر ’’منشیات کی اسمگلنگ‘‘ کے الزام کے ساتھ پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس حوالے سے تحریری بیان میں کہا  ہے کہ خشخاش سے تیار کردہ  اور درد کی دوا اور نشہ آور مادے کے  طور پر استعمال  کیے جانے والے اپیود دوائی کی اسمگلنگ  کرنے والے چینی شہریوں اور فرموں  کے خلاف  پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پومپیو  کا کہنا ہے کہ امریکہ کا یہ  فیصلہ انسداد ِ منشیات  اور ادویات کو غلط مقاصد کے لیے استعمال   کیے جانے کے خلاف ہماری جدوجہد  کی ہی ایک کڑی ہے۔



متعللقہ خبریں