ایئر سربیا نے استنبول کےلیے دوبارہ پروازیں شروع کر دیں

سربیا کی فضائی کمپنی ایئر سربیا  نے استنبول کےلیے دوبارہ اپنی پروازیں شروع کر دی ہیں جو کہ اب  پیر۔بدھ  اور جمعے کے روز چلیں گی

1322044
ایئر سربیا نے استنبول کےلیے دوبارہ پروازیں شروع کر دیں

سربیا کی فضائی کمپنی ایئر سربیا  نے استنبول کےلیے دوبارہ اپنی پروازیں شروع کر دی ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ   بلغراد اور استنبول کے درمیان اب  پیر۔بدھ  اور جمعے کے روز پروازیں چلیں گی ۔

ایئر سربیا نے مزید بتایا  کہ  29 مارچ 2020 سے   ان  پروازوں کی تعداد ہفتے میں 7 ہو جائے گی ۔



متعللقہ خبریں