پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں،حکومت ترکیہ کا اظہار تعزیت

ترک دفتر خارجہ نے  اس حوالے سے اپنے تحریری بیان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر حکومت پاکستان  سے تعزیت کا اظہار کرنے سمیت ہلاک شدگان کےلیے دعائے مغفرت کی ہے

2129095
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں،حکومت ترکیہ کا اظہار تعزیت

 ترکیہ نے  پاکستان کے صوبوں  پنجاب ،بلوچستان اور خیبر پختون خواہ میں سیلاب کی تباہی  سےہلاکتوں پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

 ترک دفتر خارجہ نے  اس حوالے سے اپنے تحریری بیان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر حکومت پاکستان  سے تعزیت کا اظہار کرنے سمیت ہلاک شدگان کےلیے دعائے مغفرت کی ہے ۔

یاد رہے کہ  گزشتہ دنوں صوبہ پنجاب،بلوچستان اور خیبر پختون خواہ  میں شدید بارشوں،سیلاب اور بجلی گرنے کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

 

 



متعللقہ خبریں