شمالی شام میں بلا اشتعال فائرنگ کرنے والے دہشت گرد غیر فعال

ترک فوج نے شمالی   شام کے فرات ڈھال آپریشن علاقے میں  عوام کو ہراساں کرنے کے لیے  فائرنگ کرنے والے  4 دہشت گردوں کو اسلحہ کے بل بوتے  بے اثر کر دیا

2136429
شمالی شام میں بلا اشتعال فائرنگ کرنے والے دہشت گرد غیر فعال

شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن علاقے میں ہراساں کرنے  کے لیے فائرنگ کرنے والے  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

وزارتِ دفاع  نے  سماجی رابطوں  کے پیج پر اپنے بیان میں کہا  ہے کہ "بلا اشتعال فائرنگ کرنے والے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا  گیا ہے۔  ہماری بہادر فوج نے شمالی   شام کے فرات ڈھال آپریشن علاقے میں  عوام کو ہراساں کرنے کے لیے  فائرنگ کرنے والے  4 دہشت گردوں کو اسلحہ کے بل بوتے  بے اثر کر دیا گیا ہے۔"

 



متعللقہ خبریں