امریکہ نے یمن میں حوثیوں کے 2 ڈرونز مار گرائے
امریکی مرکزی کمان سینٹ کام نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں اس حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز ہم نے حوثیوں کے بعد ڈرونز کو نشانہ بنایا ہے جو کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے بحری جہازوں کےلیے خطرہ تھے
2128727
امریکہ نے یمن میں ایرانی نواز حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں موجود دو ڈرونز سے حملہ کیا ہے ۔
امریکی مرکزی کمان سینٹ کام نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں اس حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز ہم نے حوثیوں کے بعد ڈرونز کو نشانہ بنایا ہے جو کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے بحری جہازوں کےلیے خطرہ تھے ۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس کاروائی کا مقصد خطے میں بحری آمدورفت کو محفوظ بنانا ہے ۔