شام، ملکی انتظامیہ افواج کے غیر عسکری علاقوں پر متعدد حملے

سحری کے وقت زمین سے زمین پر مار کرنے والے ہتھیاروں سے شہری بستیوں پر کئی حملے کیے گئے

2117317
شام، ملکی انتظامیہ افواج کے غیر عسکری علاقوں پر متعدد حملے

شام میں فوج اور ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں نے ادلیب کے غیر عسکری علاقے میں 14 مقامات پر متعدد حملے کیے ہیں۔

سحری کے وقت زمین سے زمین پر مار کرنے والے ہتھیاروں سے شہری بستیوں پر کئی حملے کیے گئے۔

حملے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔



متعللقہ خبریں