شامی شہر ادلب پر روس کا حملہ،1 عام شہری ہلاک ،5 زخمی

مخالفین کا کہنا ہے کہ  مقامی وقت کے مطابق، صبح دس بجکر دو منٹ پر  لازکیہ کے ہمیم فضائی اڈے سے اڑان بھرنے والے دو روسی طیاروں نے ادلب شہر کے مرکزمیں واقع  ایک بڑھئی کی دوکان کو نشانہ بنایا

2109191
شامی شہر ادلب پر روس کا حملہ،1 عام شہری ہلاک ،5 زخمی

روسی جنگی طیاروں نے شام کے علاقے ادلب پر فضائی حملہ کیا جس میں ایک عام شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔

مخالفین کا کہنا ہے کہ  مقامی وقت کے مطابق، صبح دس بجکر دو منٹ پر  لازکیہ کے ہمیم فضائی اڈے سے اڑان بھرنے والے دو روسی طیاروں نے ادلب شہر کے مرکزمیں واقع  ایک بڑھئی کی دوکان کو نشانہ بنایا ۔

 اس حملے میں  ایک عام شہری ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں