شمالی عراق، تین دہشت گردوں نے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دیا

ترک فوج کی  پرعزم کارروائیوں کے نتیجے میں شمالی عراق میں پناہ گاہوں سے فرار ہونے کا عمل جاری

2033793
شمالی عراق، تین دہشت گردوں نے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دیا

شمالی عراق میں  پناہ گاہوں سے راہ فرار اختیار کرنے والے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  کے تین کارندوں نے  اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پی کے کے کے 3 دہشت گرد، جو کہ ترک فوج کی  پرعزم کارروائیوں کے نتیجے میں شمالی عراق میں پناہ گاہوں سے فرار ہوئے تھے، نے  ہابور میں سرحدی چوکی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔



متعللقہ خبریں