ایرانی سفارت خانے پر حملہ،برطانوی سفیر کی امور خارجہ طلبی

ایرانی امور خارجہ کی  ویب سائٹ کےمطابق، برطانوی سفیر سے  احتجاجًا استفسار کیا گیا  کہ وہ اپنی حکومت سے ایرانی سفارت خانے پر ہوئے حملے کی وضاحت طلب کرے

1908598
ایرانی سفارت خانے پر حملہ،برطانوی سفیر کی امور خارجہ طلبی

ایرانی امور خارجہ نے لندن میں متعین ایرانی سفارتخانے پر حملے  کے بعد برطانوی سفیر سائمن شر کلیف کو طلب کیا ہے۔

ایرانی امور خارجہ کی  ویب سائٹ کےمطابق، برطانوی سفیر سے  احتجاجًا استفسار کیا گیا  کہ وہ اپنی حکومت سے ایرانی سفارت خانے پر ہوئے حملے کی وضاحت طلب کرے۔

 برطانوی سفیر نے اس واقعے پر افسردگی کا اظہار کرتےہوئے ایرانی حکام سے کہا کہ وہ اس معاملے سےاپنی حکومت کو آگاہ کریں گے اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ ایسا واقعہ رونما نہ ہو ۔

 

 



متعللقہ خبریں