شام کو اقوام متحدہ کی وسیع پیمانے کی امداد

انسانی امدادی سامان ادلب کے شہر کے مرکز اور دیہی علاقوں میں ضرورت مندوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

1792611
شام کو اقوام متحدہ کی وسیع پیمانے کی امداد

اقوام متحدہ کی جانب سے انسانی امداد کے 43 ٹرک شام کے شہر ادلب روانہ کر دیے گئے ہیں۔

اقوام متحدہ کی امداد لے جانے والے ٹرک خطائے  تحصیل ریحانلی  کے جیلوے گیوز بارڈر گیٹ سے گزرے۔

بتایا گیا کہ گاڑیوں میں موجود انسانی امدادی سامان ادلب کے شہر کے مرکز اور دیہی علاقوں میں ضرورت مندوں میں تقسیم کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں