روسنی لڑاکا طیاروں کا ترکی سے قریب شام میں فضائی حملہ

روسی جنگی طیاروں نے 27 اکتوبر کو مذکورہ مقام پر چار فضائی حملے کیے تھے

1726851
روسنی لڑاکا طیاروں کا ترکی  سے قریب شام میں فضائی حملہ

روسی جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب میں ترکی کی سرحد کے قریب واقع گاؤں کاہ کے آس پاس سیریئن نیشنل آرمی (ایس ایم او) کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملہ کیا۔

اپوزیشن ایئرکرافٹ آبزرویٹری کے مطابق، روسی جنگی طیاروں نے 23ویں ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر پر ترک سرحد سے تقریباً 3 کلومیٹر دوری پر  ادلب کے گاؤں کاہ کے آس پاس کے علاقوں میں فضائی حملے کیے۔

معلوم ہوا ہے کہ حملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

روسی جنگی طیاروں نے 27 اکتوبر کو مذکورہ مقام پر چار فضائی حملے کیے تھے۔



متعللقہ خبریں