روس کے جنگی طیاروں کا شام پر حملہ

روس کے جنگی طیاروں نے شام کے علاقے ادلب  کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس میں 3 شہری ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے

1432191
روس کے جنگی طیاروں کا شام پر حملہ

روس کے جنگی طیاروں نے شام کے علاقے ادلب  کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس میں 3 شہری ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

 عسکری مخالفین کے مطابق، روس کے جنگی طیاروں نے  علاقے میں 20 سے زیادہ حملے کیے ۔

 ادلب کےشہری تحفظ کے نگراں مصطفی حج یوسف نے بتایا  کہ ان حملوں میں 3 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے جنہیں قریبی شفا خانوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

 یاد رہ ےکہ   ترکی،روس اور ایران نے  4 تا5 مئی  سن 2017 کو آستانہ اجلاس کے دوران علاقے میں کشیدگی کم  کرنے  کےلیے جنگ بندی کے اطلاق پر اتفاق کیا تھا مگر اسد انتظامیہ اور اس کے حامیوں کے حملوں کا سلسلسہ تاحال نہ رک سکا ہے۔

 


ٹیگز: #ادلب , #شام , #روس

متعللقہ خبریں