میں نئی حکومت میں شامل نہیں ہوں گا: مقتدیٰ الصدر

میں، وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے مستعفی ہونے کے بعد قائم ہونے والی نئی حکومت میں شامل نہیں ہوں گا: مقتدیٰ الصدر

1315439
میں نئی حکومت میں شامل نہیں ہوں گا: مقتدیٰ الصدر

عراق کی صدر تحریک کے لیڈر مقتدیٰ الصدر نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے مستعفی ہونے کے بعد قائم ہونے والی نئی حکومت میں شامل نہیں ہوں گے۔

مقدیٰ الصدر نے  سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنی زیر قیادت سیاسی وِنگ کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے مستعفی ہونے کے بعد متوقع نئی حکومت میں شامل نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ وہ اسمبلی کے نئے انتخابات اور انتخابی کمیٹی  کی آئینی کاروائیوں میں بھی شامل نہیں ہوں گے۔



متعللقہ خبریں