عوام امریکی قبضے کے خلاف احتجاج کریں : عراقی شیعہ لیڈر کا مطالبہ

عراق میں شیعہ  لیڈر جواد الخالصی  نے  کہا ہے  کہ عوام  امریکی قبضےکے خلاف احتجاج  کریں

1130732
عوام امریکی قبضے کے خلاف احتجاج کریں : عراقی شیعہ لیڈر کا مطالبہ

 عراق میں شیعہ  لیڈر جواد الخالصی  نے  کہا ہے  کہ عوام  امریکی قبضےکے خلاف احتجاج  کریں ۔

 بغداد میں اپنے  دفتر  سے جاری  ایک پیغام میں  کہا  کہ   اس  ہفتےعوام  نماز جمعہ کے بعد  ملک بھر میں امریکہ کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالیں ۔

 دعوی کیا جا رہا ہے کہ  امریکی صدر ٹرمپ نے   امکان ظاہر کیا ہے کہ   شام سے امریکی فوج انخلا کے بعد  شمالی اور مغربی عراق کے اڈوں پر  تعینات   ہوگی ۔

 



متعللقہ خبریں