بغداد: مقتدی الصدر کے اہم عسکری محافظ کو گولی ماردی گئی

عراقی دارالحکومت بغداد  میں شیعہ  لیڈر مقتدی الصدر کے ملیشیا گروپ کے ایک اعلی فوجی کو نا  معلوم  افراد نے   گولیاں مار کر ہلاک کر دیا

1102260
بغداد: مقتدی الصدر کے اہم عسکری محافظ کو گولی ماردی گئی

عراقی دارالحکومت بغداد  میں شیعہ  لیڈر مقتدی الصدر     کے ملیشیا گروپ کے ایک اعلی فوجی کو نا  معلوم  افراد نے   گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ۔

 حفاظتی ذرائع کے مطابق ، یہ واقعہ  شمالی بغداد کے علاقے  میں پیش آیا  جس میں  حسین الحجامی   نا معلوم مسلح افراد کی گولیوں کا نشانہ بن گئے۔

 معلوم ہوا ہے کہ   الحجامی کی نعش  مردہ خانے    پہنچا دی گئی ہے   ۔



متعللقہ خبریں