لبنان میں سیاسی بحران ختم ،حریری بدستور وزیراعظم: صدر میشال عون

لبنان کے صدر میشال عون نے کہا ہے کہ تمام سیاسی قوتوں سے مشاورت کا عمل مکمل کر لیا گیاہے

858991
لبنان میں سیاسی بحران ختم ،حریری بدستور وزیراعظم: صدر میشال عون

لبنان کے صدر میشال عون نے کہا ہے کہ اُن کے ملک میں 4 نومبر سے پیدا ہونے والا سیاسی بحران اب ختم ہو چکا ہے اور سعد الحریری بدستور منصب وزارت عظمیٰ پر براجمان ہیں۔ انہوں نے یہ بات اپنے اٹلی کے مجوزہ دورے سے قبل ایک اطالوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔  انھوں نے واضح کیا کہ اس بحران کے تناظر میں حکومت اور حکومت سے باہر کی تمام سیاسی قوتوں سے مشاورت کا عمل بھی مکمل  ہو گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں