ING باسکٹ بال سپر لیگ میں سیزن کے چیمپیئن فنیر باہچے بیکو

فنیر باہچے  بیکو نے یہ اعزاز  10ویں بار  حاصل کیا ہے

1842694
ING باسکٹ بال سپر لیگ میں سیزن کے چیمپیئن فنیر باہچے  بیکو

فنیر باہچے  بیکو نے ING باسکٹ بال سپر لیگ میں انادولو ایفس کو 92-80 سے شکست دیتے ہوئے  سیریز کو  3-1 سے جیت کر چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا۔

انادولو ایفیس نے فائنل سیریز کے چوتھے میچ میں فنیر باہچے  بیکو کی میزبانی کی۔

فنیر باہچے  بیکو نے یہ میچ  92-80 کے سکور سے میچ جیت لیا۔

فنیر باہچے  بیکو نے یہ اعزاز  10ویں بار  حاصل کیا ہے۔



متعللقہ خبریں