ہندوستان آبادی کے لحاظ سے چین کو اپنے پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا سب س بڑا ملک بن گیا

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افریقہ میں خواتین کے حمل اور واقعات سے متعلق پیچیدگیوں  کی وجہ سے یورپ کے مقابلے میںخواتین کے مرنے کی شرح   130 گنا زیادہ ہیں

2129700
ہندوستان آبادی کے لحاظ سے  چین کو اپنے پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا سب س بڑا ملک بن گیا

ہندوستان، جس کی آبادی 1.441  بلین  تک پہنچ گئی ہے دنیا کا سب سے زیادہ  آبادی والا ملک بن گیا ہے۔

 اقوام ا ضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افریقہ میں خواتین کے حمل اور واقعات سے متعلق پیچیدگیوں  کی وجہ سے یورپ کے مقابلے میںخواتین کے مرنے کی شرح   130 گنا زیادہ ہیں۔

رپورٹ میں،  کہا گیا ہے کہ  دنیا کی آبادی 8.119  تک پہنچ گئی ہے  جبکہ تناہ ہندوستان کی آبادی  1.441 بلین۔ ہو چکی ہے۔ ہندوستان نے چین کو اپنے پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے گنجان آباد ملک ہونے  کا  عنوان حاصل کرلیا ہے۔

رپورٹ کے  مطابق چین کی آبادی 2022 میں 1.426 پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع  ہوگئی ہے   اور  ماہرین  کے مطابق   صدی  کے آخر تک چین کی آبادی ایک ارب سے نیچے گر جائے گی۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں