بھارتی ریاست سکم میں سیلاب میں 14 افراد ہلاک

سکم اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل پربھاکر رائے نے کہا ہے  کہ شام کے وقت لاچن علاقے میں پانی کی سطحکے اچانک بلند  ہونے اور  اور سیلاب  آنے سے آگاہ کیا ہے

2046649
بھارتی ریاست سکم میں سیلاب میں 14 افراد ہلاک

بھارتی ریاست سکم میں آنے والے سیلاب میں 14 افراد ہلاک اور 23 فوجیوں سمیت 120 افراد لاپتہ ہو نے کی اطلاع ملی ہے۔

سکم اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل پربھاکر رائے نے کہا ہے  کہ شام کے وقت لاچن علاقے میں پانی کی سطحکے اچانک بلند  ہونے اور  اور سیلاب  آنے سے آگاہ کیا ہے۔

ریاستی حکام نے اعلان کیا کہ ابتدائی نتائج کے مطابق سیلاب میں 14 افراد ہلاک   جبکہ  23 فوجیوں سمیت 120 افراد لاپتہ ہیں۔

حکام نے  سیلاب کے  "برفانی جھیل کے اوور فلو"  ہونے کی قجہ قرار دیتے ہوئے  اس معاملے کی تحقیقات کر نے سے آگاہ کیا ہے۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ علاقے سے 10 ہزار افراد کو نکال کر ریاست کے 9 مختلف علاقوں میں قائم کیمپوں میں لے جایا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں