بھارت: آتشبازی کے کارخانے میں دھماکہ،7 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک  آتش بازی کا سامنا بنانے والے غیر قانونی کارخانے میں دھماکہ ہو گیا جس میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

2029663
بھارت: آتشبازی کے کارخانے میں دھماکہ،7 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک  آتش بازی کا سامنا بنانے والے غیر قانونی کارخانے میں دھماکہ ہو گیا جس میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

 ہندوستان ٹائمز کے مطابق، دتہ پوکور علاقے کے ایک گھر میں آتش بازی کا سامنا غیر قانونی طور پر بنایا جاتا تھا جہاں یہ دھماکہ ہوا۔

 مغربی بنگال کے وزیر خوراک رتن گھوش  نے بتایا کہ  ابتدائی اطلاعات آنے تک  سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 



متعللقہ خبریں