بھارت: زیر تعمیر پل دوسری بار گر گیا

ریاست بہار کے شہر بھگل پور میں  زیر تعمیر اگووانی سلطان گنج پُل اتوار کے روز اچانک دریا میں گر گیا

1995301
بھارت: زیر تعمیر پل دوسری بار گر گیا

بھارتی ریاست بہار میں زیر تعمیر پُل  دوسری بار بھی گر گیا۔

خبر کے مطابق، ریاست بہار کے شہر بھگل پور میں  زیر تعمیر اگووانی سلطان گنج پُل اتوار کے روز اچانک دریا میں گر گیا۔

 پُل گرنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  اگوانی سلطان گنج پُل دوسری بار گرا ہے جو کہ اس سے قبل گزشتہ سال بھی گر گیا تھا۔

اس واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں



متعللقہ خبریں