موسم سرما کے آغاز سے اب تک 45 منشیات کے عادی افراد ہلاک ہو چکے ہیں: ہرات پولیس

ہرات پولیس کے شعبہ انسداد منشیات کے سربراہ  حیات اللہ روحانی  کا کہنا ہے کہ  سرد موسم کے آغاز سے اب تک  منشیات کے عادی 45 افراد ٹھٹھر کر ہلاک ہو چکے ہیں جس کے بعد ہم نے ایسے افراد کو سڑکوں سےجمع کرنا شروع کر دیا ہے

1933589
موسم سرما کے آغاز سے اب تک 45 منشیات کے عادی افراد ہلاک ہو چکے ہیں: ہرات پولیس

مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات میں موسم سرما کے آغاز سے اب تک بے گھر منشیات کے عادی 45 افراد ٹھٹھر کر ہلاک ہو چکے ہیں۔

ہرات پولیس کے شعبہ انسداد منشیات کے سربراہ  حیات اللہ روحانی  کا کہنا ہے کہ  سرد موسم کے آغاز سے اب تک  منشیات کے عادی 45 افراد ٹھٹھر کر ہلاک ہو چکے ہیں جس کے بعد ہم نے ایسے افراد کو سڑکوں سےجمع کرنا شروع کر دیا ہے ۔

 روحانی نے بتایا کہ ہمارے صوبے  کی گلیوں میں دیگر علاقوں سے آنے والے منشیات کے عادی افراد کی بہتات ہے  جن میں سے ساڑھے تین ہزار کو ہم نے اصلاحی مراکز میں داخل کروا دیا ہے ۔

 معلوم ہوا ہے کہ صوبہ ہرات کی گلیوں میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد 70 ہزار کے لگ بھگ ہے۔



متعللقہ خبریں