روہنگیا پناہ گزینوں کی وجہ سے سلامتی اور استحکام کو سنگین خدشات لاحق ہیں : وزیر اعظم شیخ حسینہ

وزیر اعظم حسینہ نے ان خیالات کا اظہار   انڈو پیسیفک آرمیز مینجمنٹ سیمینار کی افتتاحی تقریب سے آن لائن  خطاب کرتے ہوئے کیا

1879144
روہنگیا پناہ گزینوں کی وجہ سے سلامتی اور استحکام کو سنگین خدشات لاحق ہیں : وزیر اعظم شیخ حسینہ

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا کہ ان کے ملک میں روہنگیا پناہ گزینوں کی وجہ سے سلامتی اور استحکام کو سنگین خدشات لاحق ہیں۔

وزیر اعظم حسینہ نے ان خیالات کا اظہار   انڈو پیسیفک آرمیز مینجمنٹ سیمینار کی افتتاحی تقریب سے آن لائن  خطاب کرتے ہوئے کیا۔

حسینہ نے کہا کہ روہنگیا پناہ گزینوں کے طویل مدتی قیام نے بنگلہ دیش کے اقتصادی، ماحولیاتی، سیکورٹی اور سماجی سیاسی استحکام کو شدید متاثر کیا ہے۔

حسینہ نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کو ان کے ملک واپس بھیجنا ہی واحد حل ہے لیکن وہ انہیں میانمار جانے پر مجبور نہیں کریں گی۔



متعللقہ خبریں