بھارت، تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والی طالبات پر مقدمہ درج

کرناٹک کی عدالت نے ہندوانتہاپسندوں کا موقف اپناتے ہوئے مقدمے کے حتمی  فیصلے تک تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی  جو عبوری حکم  نامے سے منسلک  کر دیا

1781440
بھارت، تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والی طالبات پر مقدمہ درج

بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے سرکاری کالج کی باحجاب طالبات کےکالج میں داخلے پر پابندی عائد  کیے جانے کے  برخلاف احتجاج کرنے والی 10 طالبات کیخلاف قانونی کاروائی کی گئی ہے۔

صوبہ کرناٹک میں حجاب پرپابندی کے خلاف طالبات کا مقدمہ  ہائیکورٹ میں زیرسماعت ہے تو  کرناٹک کی عدالت نے ہندوانتہاپسندوں کا موقف اپناتے ہوئے مقدمے کے حتمی  فیصلے تک تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی  جو عبوری حکم  نامے سے منسلک  کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ کرناٹک کے اسکولوں  اورکالجوں  میں باحجاب طالبات کو جماعتوں میں جانے  کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ کرناٹک کے علاوہ  ملک کے  دیگرصوبوں میں بھی حجاب کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں