بھارت نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کر ڈالا

بھارتی فوج  نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کیا ہے جو کہ 1000کلومیڑسے لے کر2000کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے

1749453
بھارت نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کر ڈالا

 بھارتی فوج  نے اگنی پرائم میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

اسپوتنک کی خبر کے مطابق، اگنی پرائم میزائل کا تجربہ اڑیسہ میں کیا گیا۔

اگنی پرائم میزائل 1000کلومیڑسے لے کر2000کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنا سکتا ہے۔

یہ بھارت کی جانب سے اگنی پرائم میزائل کا دوسرا تجربہ ہے۔

اگنی پرائم میزائل کا وزن اگنی3 میزائل سے50فیصد کم ہے۔

واضح رہے کہ بھارت  ہتھیاروں کی مسلسل خریداری اورمیزائل تجربات کی وجہ سے خطے کے امن وسلامتی کے لئے خطرہ بن رہا ہے۔



متعللقہ خبریں