عید کے موقع پر 3 روزہ جنگ بندی ہوگی: افغان طالبان کا اعلان

افغانستان میں طالبان نے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے

1637299
عید کے موقع پر 3 روزہ جنگ بندی ہوگی: افغان طالبان کا اعلان

افغانستان میں طالبان نے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

خبر کےمطابق،افغان طالبان کابل میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر حالیہ حملے میں ملوث ہونے سے انکار کر چکے ہیں۔

 واضح رہے کہ اس بم حملے میں کم از کم پچاس جانیں ضائع ہو ئیں جن میں اکثریت بچیوں تھی۔



متعللقہ خبریں