بھارتی کشمیر میں منی بس چٹان تلے دب گئی،5 افراد ہلاک 9 زخمی

بھارتی زیر کنٹرول  جموں و کشمیر میں  لرزش اراضی کے باعث  ایک  منی بس  بڑی چٹان تلے دب گئی جس میں  5 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے

1189831
بھارتی کشمیر میں منی بس چٹان تلے دب گئی،5 افراد ہلاک 9 زخمی

 بھارتی زیر کنٹرول  جموں و کشمیر میں  لرزش اراضی کے باعث  ایک  منی بس  بڑی چٹان تلے دب گئی جس میں  5 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔

 مقامی ذرائع کےمطابق ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں پیش آیا  جہاں یہ منی بس     گرنے والی چٹان کے تلے دب گئی ۔

 اس واقعے میں بس میں موجود 5 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال  لے جایا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں