افغانستان، ننگر ہار میں بم دھماکے میں تین شہری ہلاک

ننگر ہار دگتر گورنر کے ترجمان عطااللہ ہوگیانی نے بتایا ہے کہ حاصاکی  مِنی  میں سڑک کنارے نصب بم  شہریوں کے سوار ہونے والی ایک گاڑی کے گزر کے وقت دھماکے سے پھٹ گیا

826908
افغانستان، ننگر ہار میں بم دھماکے میں تین شہری ہلاک

افغان صوبے ننگر ہار  سے منسلک تحصیل خاصاکی مِنی  میں   پیش آنے والے دھماکے میں تین شہری ہلاک ہو گئے۔

ننگر ہار دفتر گورنر کے ترجمان عطااللہ ہوگیانی نے بتایا ہے کہ حاصاکی  مِنی  میں سڑک کنارے نصب بم  شہریوں کے سوار ہونے والی ایک گاڑی کے گزر کے وقت دھماکے سے پھٹ گیا۔

ہوگیانی کا کہنا ہے کہ اس دھماکے میں ایک کم سن بچہ بھی زخمی ہو گیا ہے ، انہوں نے اس حملے کی ذمہ داری طالبان پر عائد کی ہے۔

تاہم ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری  قبول نہیں کی۔

 

 



متعللقہ خبریں