ملک میں عدم استحکام کی وجہ پاکستان ہے: افغان مظاہرین

مشرقی افغانستان   کے صوبے ننگر ہار  کے قصبے لال پور میں پاکستان  کی جانب سے سرحدی حملوں کے خلاف احتجاج کیا گیا اور نعرے لگائے

675912
ملک میں عدم استحکام کی وجہ پاکستان ہے: افغان مظاہرین

مشرقی افغانستان   کے صوبے ننگر ہار  کے قصبے لال پور میں پاکستان  کی جانب سے سرحدی حملوں کے خلاف   احتجاج کیا گیا ۔

 مظاہرین   نے اس سلسلے میں لال پور   کمشنر کے دفتر تک پیدل مارچ کیا   اور پاکستان کے خلاف نعرےلگائے۔

مظاہرین کا  مطالبہ  تھا کہ  افغانستان میں  غیر ملکی مداخلت بند کی جائے   جبکہ  ملک میں عدم استحکام کا  سبب بھی پاکستان ہے ۔

 واضح رہے کہ  تین دن قبل   سہون  شریف میں لال شہباز قلندر کے عرس پر  ہونے والے دھماکے میں   درجنوں افراد ہلاک  اور  سینکڑوں زخمی ہو گئے تھے ۔

ان حملوں کا  ذمہ دار حکومت پاکستان نے افغانستان میں  موجود    داعش کو قرار دیا تھا اور 76 افراد کی فہرست افغان حکومت کے بھی حوالے کی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں