پیرو میں بس کھائی میں جا گری،23 افراد ہلاک

جنوبی امریکی ملک  پیرو میں ایک مسافر بس  کھائی میں گرنے  سے 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

2133724
پیرو میں بس کھائی میں جا گری،23 افراد ہلاک

 جنوبی امریکی ملک  پیرو میں ایک مسافر بس  کھائی میں گرنے  سے 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  یہ حادثہ ملک  کے شمالی  علاقے کلیندین میں پیش آیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ  اس حادثے کی وجہ کچا  اور پتھریلا راستہ تھا  جس میں 23 افراد کی جان گئی ۔

 کلیندین میں اس واقعے پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے ۔

 اس سے قبل گزشتہ سال ستمبر میں بھی  ایک حادثے میں 24 افراد  اور اس سال جنوری میں 48 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں