وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی ڈوب گئی۔58 ہلاکتیں

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ  بنگوئی میں واقع دریائے مپوکو میں ایک کشتی پر گنجائش سے زیادہ افراد  سوار ہونے کی وجہ سے کشتی ڈوب گئی جن میں سے 58 ہلاک ہو گئے

2130233
وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی ڈوب گئی۔58 ہلاکتیں

 وسطی افریقی جمہوریہ  کے صدر مقام بینگوئی میں  کشتی کے  حادثے میں 58 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ  بنگوئی میں واقع دریائے مپوکو میں ایک کشتی پر گنجائش سے زیادہ افراد  سوار ہونے کی وجہ سے کشتی ڈوب گئی۔

بتایا گیا ہے کہ اس کشتی پر 300 افراد سوار تھے جن میں سے 58 ہلاک ہو گئے۔

 علاقے میں امدادی کام جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں