چینی صدر کا دورہ یورپ،سربیا پہنچ گئے

چینی امور خارجہ کے مطابق، صدر پنگ کے اس دورے کا مقصد سربیا کے ساتھ دوستی کے رشتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔

2137139
چینی صدر کا دورہ یورپ،سربیا پہنچ گئے

 چینی صدر  شی جن پنگ  تین  یورپی ملکوں کے دورے کے سلسلے میں  سربیا  پہنچ گئے ہیں۔

 چینی امور خارجہ کے مطابق، صدر پنگ کے اس دورے کا مقصد سربیا کے ساتھ دوستی کے رشتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔

بلغراد   پہنچنے پر ان کا استقبال  الیکسینڈر ووچچ نے بذات خود کیا ،

یاد رہے کہ  سربیا یورپ میں چین کا سب سے قریبی  دوست اور اتحادی ملک ہے  جس نے  سربیا میں  سب سے زیادہ سرمایہ کاری  کر رکھی ہے جس کاگزشتہ سال حجم 4٫35 ارب ڈالرز تھا۔

 چین اور سربیا نے  گزشتہ سال آزاد تجارتی معاہدہ بھی کیا تھا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں