امریکہ: پارٹی میں گولی باری ،2 افراد ہلاک 6 زخمی

امریکی ریاست ٹینیسی  کے شہر میمفس میں پارٹی کے دوران گولی باری سے 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے

2130291
امریکہ: پارٹی میں گولی باری ،2 افراد ہلاک 6 زخمی

امریکی ریاست ٹینیسی  کے شہر میمفس میں پارٹی کے دوران  گولی باری سے 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

خبر کے مطابق، ہلاک ہونے والے دونوں افراد مرد ہیں جبکہ 1 شخص کی حالت نازک ہے۔

مقامی پولیس  کا کہنا ہے کہ   گولی باری میں ملوث 2 مشتبہ افراد کی تلاش جاری ہے، پارٹی میں تقریباً 200 سے 300 افراد موجود تھے۔

پولیس کے مطابق اجازت کے بغیر پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں