امریکہ: اسرائیل کے ساتھ تعاون جاری رہے گا

امریکہ ،اسرائیل کے دفاع کے ساتھ، تعاون جاری رکھے گا: وزیر دفاع لائڈ آسٹن

2128174
امریکہ: اسرائیل کے ساتھ تعاون جاری رہے گا

امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے اسرائیل کے وزیر دفاع یوآف گالانت کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی اور کہا ہے کہ "امریکہ ،اسرائیل کے دفاع کے ساتھ، تعاون جاری رکھے گا"۔

پینٹاگون کے جاری کردہ بیان کے مطابق آسٹن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب گالانت کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔ مذاکرات میں، 13 اپریل بروز ہفتہ اسرائیل پر ایرانی حملے اور امریکہ، اسرائیل اور دیگر اتحادیوں کے مشترکہ دفاعی آپریشن کے ذریعے برطرف  کئے گئے اس، حملے  کے نتائج پر بات چیت کی گئی ہے۔

بیان کے مطابق  آسٹن نے اسرائیل کے دفاع کے ساتھ امریکی تعاون کے دوام کا اور اسٹریٹجک علاقائی استحکام کے ہدف کے ساتھ وابستگی کا بھی اعادہ کیا ہے۔



متعللقہ خبریں