سینیگال: مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا،10 افراد زخمی

وزیر مواصلات الملک نادیا نے بتایا کہ  ایئر سنینیگال  کا ایک مسافر طیارہ باماکو  پرواز کے لیے  رن وے پر تھا جب یہحادثہ پیش آیا جس میں 79 مسافر،دو پائلٹ اور عملے کے 4 افراد سوار تھے

2137639
سینیگال: مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا،10 افراد زخمی

 سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں ایک مسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

 وزیر مواصلات الملک نادیا نے بتایا کہ  ایئر سینیگال  کا ایک مسافر طیارہ باماکو  پرواز کے لیے  رن وے پر تھا جب یہ حادثہ پیش آیا جس میں 79 مسافر،دو پائلٹ اور عملے کے 4 افراد سوار تھے ۔

 بتایا گا ہے کہ اس حادثے میں 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں